وہ ترک مست کسو کی خبر نہیں رکھتا

وہ ترک مست کسو کی خبر نہیں رکھتا کہ میں شکار زبوں ہوں جگر نہیں رکھتا بلا سے آنکھ جو پڑتی ہے اس کی دس…

ادامه مطلب

وامق و فرہاد و مجنوں کون ہے یاروں کے بیچ

وامق و فرہاد و مجنوں کون ہے یاروں کے بیچ جو کہوں میں کوئی ہے میرے بھی غمخواروں کے بیچ جمع خوباں میں مرا محبوب…

ادامه مطلب

ہے زیر سخاک لاشۂ عاشق طپاں ہنوز

ہے زیر سخاک لاشۂ عاشق طپاں ہنوز پیدا ہے عشق کشتے کا اس کے نشاں ہنوز گردش سے اس کی خاک برابر ہوئی ہے خلق…

ادامه مطلب

ہوں تو دریا پر کیا ترک خروش

ہوں تو دریا پر کیا ترک خروش دل کے دل ہی میں کھپائے اپنے جوش مست رہتے ہیں ہم اپنے حال میں عرض کریے حال…

ادامه مطلب

ہنگام شرح غم جگر خامہ شق ہوا

ہنگام شرح غم جگر خامہ شق ہوا سوز دروں سے نامہ کباب ورق ہوا بندہ خدا ہے پھر تو اگر گذرے آپ سے مرتا ہے…

ادامه مطلب

ہم نہ سمجھے رابطہ ان نو خطوں سے تھا غلط

ہم نہ سمجھے رابطہ ان نو خطوں سے تھا غلط ہوتے ہیں بر خود غلط یہ ہو گیا یہ کیا غلط کہتے ہو کیا کیا…

ادامه مطلب

ہم رو رو کے درد دل دیوانـہ کہیں گے

ہم رو رو کے درد دل دیوانہ کہیں گے جی میں ہے کہوں حال غریبانہ کہیں گے سودائی و رسوا و شکستہ دل و خستہ…

ادامه مطلب

ہم اس مرتبہ پھر بھی لشکر گئے

ہم اس مرتبہ پھر بھی لشکر گئے تعب ایسی گذری کہ مر مر گئے نظر اک سپاہی پسر سے لڑی قریب اس کے تلوار کر…

ادامه مطلب

ہر دم طرف ہے ویسے مزاج کرخت کا

ہر دم طرف ہے ویسے مزاج کرخت کا ٹکڑا مرا جگر ہے کہو سنگ سخت کا سبزان تازہ رو کی جہاں جلوہ گاہ تھی اب…

ادامه مطلب

ہجر کی اک آن میں دل کا ٹھکانا ہو گیا

ہجر کی اک آن میں دل کا ٹھکانا ہو گیا ہر زماں ملتے تھے باہم سو زمانہ ہو گیا واں تعلل ہی تجھے کرتے گئے…

ادامه مطلب

نہیں تبخال لعل دلربا میں

نہیں تبخال لعل دلربا میں گہر پہنچا بہم آب بقا میں غریبانہ کوئی شب روز کر یاں ہمیشہ کون رہتا ہے سرا میں اٹھاتے ہاتھ…

ادامه مطلب

نہ پایا دل ہوا روز سیہ سے جس کا جا لٹ پٹ

نہ پایا دل ہوا روز سیہ سے جس کا جا لٹ پٹ کسو کی زلف ڈھونڈی مو بہ مو کا کل کو سب لٹ لٹ…

ادامه مطلب

نظر کیوں گئی رو و مو کی طرف

نظر کیوں گئی رو و مو کی طرف کھنچا جائے ہے دل کسو کی طرف نہ دیکھو کبھی موتیوں کی لڑی جو دیکھو مری گفتگو…

ادامه مطلب

ناگہ جو وہ صنم ستم ایجاد آ گیا

ناگہ جو وہ صنم ستم ایجاد آ گیا دیکھے سے طور اس کے خدا یاد آ گیا پھوڑا تھا سر تو ہم نے بھی پر…

ادامه مطلب

میں کون ہوں اے ہم نفساں سوختہ جاں ہوں

میں کون ہوں اے ہم نفساں سوختہ جاں ہوں اک آگ مرے دل میں ہے جو شعلہ فشاں ہوں لایا ہے مرا شوق مجھے پردے…

ادامه مطلب

میرؔ کل صحبت میں اس کی حرف سرکر رہ گیا

میرؔ کل صحبت میں اس کی حرف سرکر رہ گیا پیش جاتے کچھ نہ دیکھی چشم تر کر رہ گیا خوبی اپنے طالع بد کی…

ادامه مطلب

منھ دھوتے اس کے آتا تو ہے اکثر آفتاب

منھ دھوتے اس کے آتا تو ہے اکثر آفتاب کھاوے گا آفتابہ کوئی خودسر آفتاب سر صدقے تیرے ہونے کی خاطر بہت ہے گرم مارا…

ادامه مطلب

ملا یا رب کہیں اس صید افگن سربسر کیں کو

ملا یا رب کہیں اس صید افگن سربسر کیں کو کہ افشاں کیجے خون اپنے سے اس کے دامن زیں کو گئے وے سابقے سارے…

ادامه مطلب

مشہور چمن میں تری گل پیرہنی ہے

مشہور چمن میں تری گل پیرہنی ہے قرباں ترے ہر عضو پہ نازک بدنی ہے عریانی آشفتہ کہاں جائے پس از مرگ کشتہ ہے ترا…

ادامه مطلب

مرتے ہیں تیری نرگس بیمار دیکھ کر

مرتے ہیں تیری نرگس بیمار دیکھ کر جاتے ہیں جی سے کس قدر آزار دیکھ کر افسوس وے کہ منتظر اک عمر تک رہے پھر…

ادامه مطلب

مدت سے اب وہی ہے مرا ہم کنار دل

مدت سے اب وہی ہے مرا ہم کنار دل آزردہ دل ستم زدہ و بے قرار دل جو کہیے ہے فسردہ و مردہ ضعیف و…

ادامه مطلب

مجھ سا بیتاب ہووے جب کوئی

مجھ سا بیتاب ہووے جب کوئی بے قراری کو جانے تب کوئی ہاں خدا مغفرت کرے اس کو صبر مرحوم تھا عجب کوئی جان دے…

ادامه مطلب

مباد کینے پہ اس بت کی طبع آئی ہو

مباد کینے پہ اس بت کی طبع آئی ہو پھر ایک بس ہے وہی گو ادھر خدائی ہو مدد نہ اتنی بھی کی بخت ناموافق…

ادامه مطلب

لطف ہے کیا انواع ستم جو اس کے کوئی بیان کرے

لطف ہے کیا انواع ستم جو اس کے کوئی بیان کرے گوش زد اک دن ہوویں کہیں تو بے لطفی سے زبان کرے ہم تو…

ادامه مطلب

گئے قیدی ہو ہم آواز جب صیاد آ لوٹا

گئے قیدی ہو ہم آواز جب صیاد آ لوٹا یہ ویراں آشیانے دیکھنے کو ایک میں چھوٹا مرا رنگ اڑ گیا جس وقت سنگ محتسب…

ادامه مطلب

گو میرؔ کہ احوال نہایت ہے سقیم

گو میرؔ کہ احوال نہایت ہے سقیم کہتے ہیں اسے شافی و کافی و حکیم وہ غیر کرم بندے کے حق میں نہ کرے یہ…

ادامه مطلب

گل کیا جسے کہیں کہ گلے کا تو ہار کر

گل کیا جسے کہیں کہ گلے کا تو ہار کر ہم پھینک دیں اسے ترے منھ پر نثار کر آغوشیں جیسے موجیں الٰہی کشادہ ہیں…

ادامه مطلب

گردن کش زمانہ تو تیرا اسیر ہے

گردن کش زمانہ تو تیرا اسیر ہے سلطان عصر تیری گلی کا فقیر ہے چشمک کرے ہے میری طرف کو نگاہ کر وہ طفل شوخ…

ادامه مطلب

گذر جان سے اور ڈر کچھ نہیں

گذر جان سے اور ڈر کچھ نہیں رہ عشق میں پھر خطر کچھ نہیں ہے اب کام دل جس پہ موقوف تو وہ نالہ کہ…

ادامه مطلب

کیسے نحس دنوں میں یارب میں نے اس سے محبت کی

کیسے نحس دنوں میں یارب میں نے اس سے محبت کی دھوم رہی ہے سر پر میرے رنج و عتاب و کلفت کی میں تو…

ادامه مطلب

کیا موافق ہو دوا عشق کے بیمار کے ساتھ

کیا موافق ہو دوا عشق کے بیمار کے ساتھ جی ہی جاتے نظر آئے ہیں اس آزار کے ساتھ رات مجلس میں تری ہم بھی…

ادامه مطلب

کیا کیا بیٹھے بگڑ بگڑ تم پر ہم تم سے بنائے گئے

کیا کیا بیٹھے بگڑ بگڑ تم پر ہم تم سے بنائے گئے چپکے باتیں اٹھائے گئے سر گاڑے ووہیں آئے گئے اٹھے نقاب جہان سے…

ادامه مطلب

کیا کہیں پایا نہیں جاتا ہے کچھ تم کیا ہو میاں

کیا کہیں پایا نہیں جاتا ہے کچھ تم کیا ہو میاں کھو گئے دنیا سے تم ہو اور اب دنیا ہو میاں مت حنائی پاؤں…

ادامه مطلب

کیا کچھ ہم سے ضد ہے تم کو بات ہماری اڑا دو ہو

کیا کچھ ہم سے ضد ہے تم کو بات ہماری اڑا دو ہو لگ پڑتے ہیں ہم تم سے تو تم اوروں کو لگا دو…

ادامه مطلب

کیا زمانہ تھا کہ تھے دلدار کے یاروں میں ہم

کیا زمانہ تھا کہ تھے دلدار کے یاروں میں ہم شہرۂ عالم تھے اس کے ناز برداروں میں ہم اجڑی اجڑی بستی میں دنیا کی…

ادامه مطلب

کیا پیام و سلام ہے موقوف

کیا پیام و سلام ہے موقوف رسم ظاہر تمام ہے موقوف حیرت حسن یار سے چپ ہیں سب سے حرف و کلام ہے موقوف روز…

ادامه مطلب

کون کہتا ہے منھ کو کھولو تم

کون کہتا ہے منھ کو کھولو تم کاشکے پردے ہی میں بولو تم حکم آب رواں رکھے ہے حسن بہتے دریا میں ہاتھ دھولو تم…

ادامه مطلب

کھوویں ہیں نیند میری مصیبت بیانیاں

کھوویں ہیں نیند میری مصیبت بیانیاں تم بھی تو ایک رات سنو یہ کہانیاں کیا آگ دے کے طور کو کی ترک سرکشی اس شعلے…

ادامه مطلب

کہتا ہے کون میرؔ کہ بے اختیار رو

کہتا ہے کون میرؔ کہ بے اختیار رو ایسا تو رو کہ رونے پہ تیرے ہنسی نہ ہو پایا گیا وہ گوہر نایاب سہل کب…

ادامه مطلب

کل میں کہا وہ طور کا شعلہ کہاں گرا

کل میں کہا وہ طور کا شعلہ کہاں گرا دل نے جگر کی اور اشارت کی یاں گرا منظر خراب ہونے کو ہے چشم تر…

ادامه مطلب

کل چمن میں گل و سمن دیکھا

کل چمن میں گل و سمن دیکھا آج دیکھا تو باغ بن دیکھا کیا ہے گلشن میں جو قفس میں نہیں عاشقوں کا جلاوطن دیکھا…

ادامه مطلب

کس طور تو نے باغ میں آنکھوں کے تیں ملا

کس طور تو نے باغ میں آنکھوں کے تیں ملا نرگس کا جس سے رنگ شکستہ بھی اڑ چلا

ادامه مطلب

کرتے ہی نہیں ترک بتاں طور جفا کا

کرتے ہی نہیں ترک بتاں طور جفا کا شاید ہمیں دکھلاویں گے دیدار خدا کا ہے ابر کی چادر شفقی جوش سے گل کے میخانے…

ادامه مطلب

کچھ نہ کی ان نے جس کو چاہا ہے

کچھ نہ کی ان نے جس کو چاہا ہے جوں توں اپنا کیا نباہا ہے سدھ خبر اپنے غمزدے کی لے صبح تک رات کو…

ادامه مطلب

کبھو میرؔ اس طرف آ کر جو چھاتی کوٹ جاتا ہے

کبھو میرؔ اس طرف آ کر جو چھاتی کوٹ جاتا ہے خدا شاہد ہے اپنا تو کلیجا ٹوٹ جاتا ہے خرابی دل کی کیا انبوہ…

ادامه مطلب

کب تک بھلا بتاؤ گے یوں صبح و شام روز

کب تک بھلا بتاؤ گے یوں صبح و شام روز آؤ کہیں کہ رہتے ہیں رفتہ تمام روز وہ سرکشی سے گو متوجہ نہ ہو…

ادامه مطلب

قصہ کہیں تو کیا کہیں ملنے کی رات کا

قصہ کہیں تو کیا کہیں ملنے کی رات کا پہروں چواؤ ان نے رکھا بات بات کا جرأت سے گرچہ زرد ہوں پر مانتا ہے…

ادامه مطلب

فرہاد ہاتھ تیشے پہ ٹک رہ کے ڈالتا میر تقی میر

فرہاد ہاتھ تیشے پہ ٹک رہ کے ڈالتا پتھر تلے کا ہاتھ ہی اپنا نکالتا بگڑا اگر وہ شوخ تو سنیو کہ رہ گیا خورشید…

ادامه مطلب

غنچہ ہی وہ دہان ہے گویا

غنچہ ہی وہ دہان ہے گویا ہونٹ پر رنگ پان ہے گویا میرے مردے سے بھی وہ چونکے ہے اب تلک مجھ میں جان ہے…

ادامه مطلب

غزل میرؔ کی کب پڑھائی نہیں

غزل میرؔ کی کب پڑھائی نہیں کہ حالت مجھے غش کی آئی نہیں زباں سے ہماری ہے صیاد خوش ہمیں اب امید رہائی نہیں کتابت…

ادامه مطلب