زین شکیل
چاردن کے جھگڑے میںمجھ
چاردن کے جھگڑے میں مجھ کو کھو نہیں دینا آنکھ روٹھ جائے گی مجھ کو رو نہیں دینا عمر بیت جاتی ہے رابطہ نبھانے میں…
چھوڑ جاؤ گے
چھوڑ جاؤ گے کیا؟ سوچتے ہیں کہ اب تم سے کچھ نہ کہیں چاہ سکتے نہیں! صبر ہوتا نہیں کیا کریں کچھ کہو کہ کہاں…
دردِ الفت کی جاودانی
دردِ الفت کی جاودانی تھی حوصلے کی عجب کہانی تھی میں کہیں سے نیا نہیں لگتا میری تصویر بھی پرانی تھی اب اُسی کی تلاش…
دل بچہ ہےدل بچہ
دل بچہ ہے دل بچہ ہے! دل اک چھوٹا سا بچہ ہے ! دل ازلوں سے معصوم صِفَت! اسے دن کا غم اسے رات کا…
دو شعرایسے زندہ ہیں
دو شعر ایسے زندہ ہیں اس کے بن اب تو جیسے ہم خود کو مار دیتے ہیں اُس نے سمجھا ہے ایسا وقت مجھے جس…
دیوانے ہیں مایوس پیا
دیوانے ہیں مایوس پیا گیا خون وچھوڑا چوس پیا ہم شب بھر آہیں بھر بھر کے تجھے کرتے ہیں محسوس پیا وہ کیونکر جانیں دنیا…
روزنِ فکر کے بیچ اور
روزنِ فکر کے بیچ اور مری بات کے بیچ سلسلہ وار اُتر آ تُو مری ذات کے بیچ وہ جسے عمرِ مسلسل سے نفی تُو…
سانس کا کرب سہہ لیا
سانس کا کرب سہہ لیا آخر تیرے غم کی نظر اتارنی تھی وہ ہمیں مارتی رہی ہر پل تیری خواہش جو ہم نے مارنی تھی…
سُن مرے اسیرا سُنسُن
سُن مرے اسیرا سُن سُن مرے اسیرا سُن خواب ٹوٹ جانے سے خواب مر نہیں جاتے آگ کی محبت میں ہاتھ جل بھی جائیں تو…
ضبط میں جان جا نہیں
ضبط میں جان جا نہیں سکتی اب جدائی ستا نہیں سکتی میرا ایمان ہے کہ وہ لڑکی ساری باتیں بھلا نہیں سکتی آج کل آپ…
فرحت عباس شاہ کے جنم دن
فرحت عباس شاہ کے جنم دن پر محبتوں کا، اُداسیوں کا عظیم شاعر کہ جس کے د ر پر حروف، لفظوں کا جسم پہنے کھڑے…
کتنے اُجلے پیارے
کتنے اُجلے پیارے تم کتنی بد نظر دنیا تیرے اور میرے بیچ کچھ نہیں، مگر دنیا میرے سنگ لگتی تھی اس کو مختصر دنیا اس…
کسی کا دکھ نہیں تھا جب
کسی کا دکھ نہیں تھا جب ہمیں تو اداسی کیوں پلٹ کر آگئی تھی اسی کی حکمرانی ہے ابھی تک سو ہم دکھ کا قصیدہ…
کون مضطرب پلٹ گیا
کون مضطرب پلٹ گیا جسے موت موت کھیلنے کا شوق تھا اس نے کہا موت لازم ہے تمہارے لیے یہی بہتر ہے اسے محسوس کر…
مجھ سے ہاتھ چھڑا بیٹھو
مجھ سے ہاتھ چھڑا بیٹھو گی لڑکی چین گنوا بیٹھو گی وہ بھی دشمن بن بیٹھے گا جس کو کچھ سمجھا بیٹھو گی میری آنکھیں…
محبت ہو۔۔۔۔ سنہریاور
محبت ہو۔۔۔۔ سنہری اور بہت گہری محبت ہو تمہارے لب الگ ہی داستاں ہیں نین ہیں خاموش اور پُر گو سریلا جسم چاہت کے سبھی…
مری جو تم سے قربت ہو
مری جو تم سے قربت ہو چلی ہے یہ میری وجہِ شہرت ہو چلی ہے ابھی بھی وقت ہے تم لوٹ جاؤ مجھے تم سے…
میں بناتا ہوں درد کا
میں بناتا ہوں درد کا چہرہ سارے موسم یہاں تھے جلدی میں آپ ہی دیر سے یہاں لوٹے میں تو اب تک بھی انتظار میں…
نسیانسُریلی چاندنی شب
نسیان سُریلی چاندنی شب ہے! یہی وہ بھول بیٹھا ہے کہ اُس نےاِس سہانی اور سُریلی چاندنی شب میں مجھے ہی یاد کرنا تھا مِرے…
نہیں میں اب نہیں باتوں
نہیں، میں اب نہیں باتوں میں آنا تمہاری پھر طبیعت بھر گئی تو؟ یہ اب تک جو ترے حق میں رہی ہے خموشی بھی کسی…
ہم کو تو بے حال کیا تھا
ہم کو تو بے حال کیا تھا عشق کے بیری جوگاں کیسی کیسی بات بنا لی شہر کے سارے لوگاں نازک نازک کم سن جندڑی،…
وقت بھی کیا عجیب شے ہے
وقت بھی کیا عجیب شے ہے ناں وقت بھی کیا عجیب شے ہے ناں مانتا ہی نہیں روایت کو شدتوں کو زوال آتا ہے لوگ…
وہ بولی کیا لکھا
وہ بولی کیا لکھا بولو میں بولا نام ہاتھوں میں وہ بولی ہاتھ تو دکھلا میں بولا تھام ہاتھوں میں وہ بولی کیا چھپاؤ گے…
وہ کہتی ہےپھر تری یاد
وہ کہتی ہے پھر تری یاد سے لڑی ہوں میں ہجر کی آگ میں کھڑی ہوں میں تُو کبھی جھانک اپنی کھڑکی سے تیری چوکھٹ…
یا ہمیں صبح تک جگائے
یا ہمیں صبح تک جگائے نہیں یا تری بات شب سنائے نہیں کوئی خیرات کر گیا ہم کو ہم نے یہ درد تو کمائے نہیں…
یہ کس نے یہ کہہ دیا تھا
یہ کس نے یہ کہہ دیا تھا کہ فی الفور سوچتے کچھ کچھ ٹھہر کے، کر کے ذرا غور سوچتے میں تھا بہت اداس، بہت…