گلہ

گلہ
ٹھیک ہے تاریخ اپنے آپ کو دہراتی ہے
لیکن
کیا ہمیشہ تاریخ ہی اپنے آپ کو دہراتی رہے گی؟
اور کیا
ہم ایسے ہی کچے رنگ ہیں؟
فرحت عباس شاہ
(کتاب – خیال سور ہے ہو تم)
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *