اپنے کھوج میں

اپنے کھوج میں
کبھی کبھی یوں بھی ہوتا ہے
بندہ خود اپنے ہی کھوج میں
اتنی دور نکل جاتا ہے
جہاں سے اُس کا واپس آنا
ناممکن ہی ہوتا ہے
فرحت عباس شاہ
(کتاب – آنکھوں کے پار چاند)
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *