آخری وقت

آخری وقت
بہت ہو چکا
اور ہم نے اپنے اپنے اندر
مردوں کے اوپر
بہت مردے دفن کر لیے
لیکن
اب وہ وقت آن پہنچا ہے
جب ہمیں
ہمارے تعّفن سے بچانے والا
کوئی نہیں ہو گا
فرحت عباس شاہ
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *