افغانستان

افغانستان
غاروں سے بھرے ہوئے پہاڑ
اب اتنے غاروں سے بھرے ہوئے نہیں
جتنے زخموں سے بھرے ہوئے ہیں
فرحت عباس شاہ
(کتاب – ہم اکیلے ہیں بہت)
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *