ایف بی آئی کے کتے

ایف بی آئی کے کتے
ایف بی آئی کے ہزاروں کتوں نے
القائدہ اور ہر اس شخص کے درمیان
ان رابطوں کو سونگھ نکالا جو تھے ہی نہیں
لیکن بش اور اسامہ کے درمیان
کوئی تعلق نہ تلاش کر سکے
جو تھا
اور جو اب بھی ہے
فرحت عباس شاہ
(کتاب – ہم اکیلے ہیں بہت)
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *