تمہاری مقتول یادوں کے دھبے

تمہاری مقتول یادوں کے دھبے
یوں لگتا ہے
تمہاری مقتول یادوں کے
لہو کے دھبے
میری پلکوں سے بندے ہیں
اور مسلسل بہتے ہوئے آنسوؤں سے بھی
دھل نہیں پاتے
فرحت عباس شاہ
(کتاب – جم گیا صبر مری آنکھوں میں)
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *