رات کا غصہ

رات کا غصہ
رات کا غصہ
کس نے دیکھا ہے؟
آنکھوں نے؟
یا آنسوؤں نے بھی؟
دل نے؟
یا آہوں نے بھی؟
خوابوں نے؟
یا خیالوں نے بھی؟
یادوں نے؟
یا جدائی نے بھی؟
چاند نے؟
یا رتجگوں نے بھی؟
رات کا غصہ کس نے دیکھا ہے؟
محبت نے؟
یا اجڑی ہوئی محبت نے بھی؟
فرحت عباس شاہ
(کتاب – جم گیا صبر مری آنکھوں میں)
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *