رونق

رونق
بے سبب آنکھ سے بہے آنسو
ہم نے جانا تمہارا غم لے کر
کوئی آبادیوں سے آیا ہے
فرحت عباس شاہ
(کتاب – ملو ہم سے)
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *