رد عمل

رد عمل
شور و غوغا میں گم تھے کرب و ملال
مدتوں بعد بے خیالی میں
خامشی پھٹ پڑی عداوت سے
خامشی پھٹ پڑی تو یاد آیا
سانس بھی کیسے بین کرتی ہے
فرحت عباس شاہ
(کتاب – خیال سور ہے ہو تم)
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *