نئے راستے

نئے راستے
لمحہ اعتراف
تمہاری محبت کے راستوں میں
میں ایک منزل ہونے کے باوجود
ایک ذرہ ہوں
تمہاری بلندیوں کی طرف
حیرت اور فخر سے تکتا ہوا
فرحت عباس شاہ
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *