حق بنا باطل بنا ناقص بنا کامل بنا

حق بنا باطل بنا ناقص بنا کامل بنا جو بنانا ہو بنا لیکن کسی قابل بنا شوق کے لائق بنا ارمان کے قابل بنا اہل…

ادامه مطلب

نہ پوچھو کون ہیں کیوں راہ میں ناچار بیٹھے

نہ پوچھو کون ہیں کیوں راہ میں ناچار بیٹھے ہیں مسافر ہیں سفر کرنے کی ہمت ہار بیٹھے ہیں ادھر پہلو سے وہ اٹھے ادھر…

ادامه مطلب

افسوس بے شمار سخن ہائے گفتنی

افسوس بے شمار سخن ہائے گفتنی خوف فساد خلق سے ناگفتہ رہ گئے آزاد انصاری

ادامه مطلب

ہم کو نہ مل سکا تو فقط اک سکون دل

ہم کو نہ مل سکا تو فقط اک سکون دل اے زندگی وگرنہ زمانے میں کیا نہ تھا آزاد انصاری

ادامه مطلب