اس شخص کے غم کا کوئی اندازہ لگائے

اس شخص کے غم کا کوئی اندازہ لگائے جس کو کبھی روتے ہوئے دیکھا نہ کسی نے وکیل اختر

ادامه مطلب

جہالت کا منظر جو راہوں میں تھا

جہالت کا منظر جو راہوں میں تھا وہی بیش و کم درس گاہوں میں تھا جو خنجر بکف قتل گاہوں میں تھا وہی وقت کے…

ادامه مطلب

آپ سے جھک کے جو ملتا ہوگا

آپ سے جھک کے جو ملتا ہوگا اس کا قد آپ سے اونچا ہوگا نکتہ چینوں پہ جو ہنستا ہوگا اس کو اپنے پہ بھروسا…

ادامه مطلب

بجھا بھی جائے کوئی آ کے آندھیوں کی طرح

بجھا بھی جائے کوئی آ کے آندھیوں کی طرح کہ جل رہا ہوں کئی یگ سے میں دیوں کی طرح وہ دوستوں کی طرح ہے…

ادامه مطلب

میں نام لیوا ہوں تیرا تو معتبر کر دے

میں نام لیوا ہوں تیرا تو معتبر کر دے حیات خوب نہیں ہے تو مختصر کر دے حصار ذات کے زندان بے اماں کی خیر…

ادامه مطلب

زندگی دست تہہ سنگ رہی ہے برسوں

زندگی دست تہہ سنگ رہی ہے برسوں یہ زمیں ہم پہ بہت تنگ رہی ہے برسوں تم کو پانے کے لیے تم کو بھلانے کے…

ادامه مطلب

یوں تو تنہائی میں گھبرائے بہت

یوں تو تنہائی میں گھبرائے بہت مل کے لوگوں سے بھی پچھتائے بہت ایسے لمحے زیست میں آئے بہت ہم نے دھوکے جان کر کھائے…

ادامه مطلب