مشرف جنگ فیاض
ایسی مجبوریوں پہ یہ دعوے
ایسی مجبوریوں پہ یہ دعوے نہ ہوا ہم کو اختیار افسوس مشرف جنگ فیاض
عجب عالم ہے قاتل کی گلی میں
عجب عالم ہے قاتل کی گلی میں پڑے ہیں جابجا سر جابجا دل مشرف جنگ فیاض
نہیں ہے جب تمہارے کام کا دل
نہیں ہے جب تمہارے کام کا دل تو میرے سر پہ دے مارو مرا دل مشرف جنگ فیاض
مرتا ہوں شب ہجر میں لیکن نہیں مرتا
مرتا ہوں شب ہجر میں لیکن نہیں مرتا تکلیف قضا کیوں نہیں کرتی مرے گھر تک مشرف جنگ فیاض
نہیں ہے جب تمہارے کام کا دل
نہیں ہے جب تمہارے کام کا دل تو میرے سر پہ دے مارو مرا دل تصور ہر گھڑی رہتا ہے تیرا کبھی خالی نہیں رہتا…
ہم نے رو رو کے کیا ابر کو پانی پانی
ہم نے رو رو کے کیا ابر کو پانی پانی ہنس کے بجلی کوئی تم نے بھی گرائی ہوتی مشرف جنگ فیاض
اطلاعیه برای شاعران و نویسندگان
پایگاه اینترنتی شعرستان از همکاری همه شاعران و نویسندگان آماتور و حرفه ای از سراسر جهان استقبال میکند و مشارکت فعال آنها را خیر مقدم میگوید. شما میتوانید اشعار، مطالب معلوماتی و مقالات خویش را از طریق ایمیل و یا فرم تماس ارسال نماید. مطالب ارسالی در اولین فرصت مناسب منتشر خواهند شد