دو شعر

دو شعر
کیا بتلاؤں ان لمحوں میں کتنا تم کو سوچا تھا
جھیل کنارے جس دم میں نے چاند نکلتے دیکھا تھا
دیر تلک شانے پر میرے تم سر رکھ کر روئی تھیں
’’میرے بن کیا تم جی لو گی‘‘ میں نے اتنا پوچھا تھا
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *