آج روئے ہیں تنہا بڑی دیر تک

آج روئے ہیں تنہا بڑی دیر تک
کل ان آنکھوں میں پانی رہے نہ رہے
کیا خبر آپ لوٹیں تو میں نہ رہوں
میرے غم کی کہانی رہے نہ رہے
وقت تو ایک رت ہے بدل جائیگا
آج کا دن نہ پھر لوٹ کر آئے گا
آج کی چند گھڑیاں مرے پاس ہیں
کل تلک زندگانی رہے نہ رہے
سید ارشاد قمر
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *