جیسے تمہیں اپنا تو کوئی

جیسے تمہیں اپنا تو کوئی غم ہی نہیں ہے
کیوں ہم سے اُداسی کی وجہ پوچھ رہے ہو؟
ہم کون ہیں، ہم کیا ہیں، ہمیں خود نہیں معلوم
تم کون ہو؟ اور کس پتا پوچھ رہے ہو؟
زین شکیل
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *