آنکھیں تو ایک عمر کے

آنکھیں تو ایک عمر کے ماتم میں غرق ہیں
چہرہ مرا بگاڑ کے تم کیوں چلے گئے
دنیا بسی ہوئی تھی تمہاری ہی ذات سے
دنیا مری اجاڑ کے تم کیوں چلے گئے
زین شکیل
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *