شیخ صاحب بھی تو پردے کے

شیخ صاحب بھی تو پردے کے کوئی حامی نہیں
شیخ صاحب بھی تو پردے کے کوئی حامی نہیں
مفت میں کالج کے لڑکے ان سے بدظن ہو گئے
وعظ میں فرما دیا کل آپ نے یہ صاف صاف
”پروہ آخر کس سے ہو جب مرد ہی زن ہو گئے”
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *