اکیسویں صدی

اکیسویں صدی
حیرت ہے
دنیا آج بھی
بارود کے پھول کھلانے والوں کے نرغے میں ہے
فرحت عباس شاہ
(کتاب – ہم اکیلے ہیں بہت)
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *