آنکھوں آنکھوں جل جاتی ہے بینائی اس موسم میں

آنکھوں آنکھوں جل جاتی ہے بینائی اس موسم میں
رہ جاتے ہیں اپنا آپ اور تنہائی اس موسم میں
اُس کے بنجر پن کا ایک ہمیں ہی دکھ تھا دنیا میں
جیسے تیسے ہم نے بارش برسائی اس موسم میں
فرحت عباس شاہ
(کتاب – آنکھوں کے پار چاند)
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *