وسعت

وسعت
عمر کی ناؤ
نظر کے خبط سے
ہم کو لگی دریا
مگر
ایک پل کی بازگشتِ ناگہاں
لے کے دامن میں سمندر
سو گئی
فرحت عباس شاہ
(کتاب – خیال سور ہے ہو تم)
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *