جیت

جیت
تم سے ملنے کا وعدہ تھا
جی کرتا تھا
جیسے مجھ کو تڑپاتی ہو
ویسے ہی تم کو تڑپاؤں
تم سے آج نہ ملنے جاؤں
لیکن آج بھی دیکھو جاناں!
میری محبت‘ میری ضد سے
جیت گئی ہے
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *