نہیں کسی سے بچھڑنے کا حوصلہ مجھ میں

نہیں کسی سے بچھڑنے کا حوصلہ مجھ میں
ملے بغیر مجھے لوٹ جا مرے گھر سے

یوسف مثالی
دھو رہا تھا کل جسے اپنے پھٹے کرتے کے ساتھ
آج وہ بچہ اسی گاڑی کے نیچے آ گیا

یوسف مثالی
کوئی حد ہی نہیں ہے عاجزی کی
کئی دن سے مسلسل جھک رہا ہوں

یوسف مثالی

Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *