حدیث زلف دراز اس کے منھ کی بات بڑی

حدیث زلف دراز اس کے منھ کی بات بڑی
کبھو کے دن ہیں بڑے یاں کبھو کی رات بڑی
کبھو جو گالی ہمیں دیتے ہو کرو موقوف
تمھاری بس ہیں یہی ہم پر التفات بڑی
دخیل ذات نہیں عشق میں کہ میرؔ کو دیکھ
ذلیل کیسے ہیں ان کی ہے گو کہ ذات بڑی
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *