ہندوستاں میں جزو حکومت

ہندوستاں میں جزو حکومت ہیں کونسلیں
ہندوستاں میں جزو حکومت ہیں کونسلیں
آغاز ہے ہمارے سیاسی کمال کا
ہم تو فقیر تھے ہی، ہمارا تو کام تھا
سیکھیں سلیقہ اب امرا بھی ‘سوال’ کا
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *