اداسی کا کنارا بھی

اداسی کا کنارا بھی
کہاں تک ساتھ چلتا ہے
جہاں تک عمر جاتی ہے
وہاں تک ساتھ چلتا ہے
یہ شاید عشق ہی ہے جو
زیاں تک ساتھ چلتا ہے
فرحت عباس شاہ
(کتاب – شام کے بعد – دوم)
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *