برائے فروخت یا مفت

برائے فروخت یا مفت
میں ایک پاکستانی ہوں
میں اپنے چند جرنیل بیچنا چاہتا ہوں
پرانے لیکن نئے کی قیمت میں
بہت ہی سستے
اگر کوئی چاہے تو انھیں
کرائے پر بھی لے سکتا ہے
اور اگر کوئی کرایہ بھی نہیں دینا چاہتا
تو مجھے ڈرائے
اور مفت لے لے
فرحت عباس شاہ
(کتاب – ہم اکیلے ہیں بہت)
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *