چپ

چپ
دکھ وہی ہوتا ہے
جو بتایا نہ جا سکے
اور جو اندر ہی پھیلتا رہے
ابلتے ہوئے لاوے کی طرح
فرحت عباس شاہ
(کتاب – خیال سور ہے ہو تم)
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *