درد عجیب سمندر ہے

درد عجیب سمندر ہے
چاند بنا بے چین رہے
عشق ہتھیلی بھول آیا
آج دعا کی چوکھٹ پر
بے چینی کی بات نہ کر
دل کی عادت ٹھہری ہے
رستے میں آجاتے ہیں
دریا تیری یادوں کے
تجھ سے تیرا دکھ بانٹوں
تجھ سے اتنا پیار کروں
فرحت عباس شاہ
(کتاب – محبت گمشدہ میری)
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *