سادگی

سادگی
امریکی صدر
بہت سادہ اور صاف گو ہیں
انھوں نے بغیر کسی جنگی طیارے
اور ہیلی کاپٹر والے ملک کے خلاف
برطانیہ اور جرمنی کو ساتھ ملایا
اور صلیبی جنگ کے آغاز کا
اعلان کر دیا
لیکن فوراً ہی
ان کے ایک یہودی مشیر نے
ان کو ٹوکا
اور کہا
جناب صدر
منہ سے مت کچھ کہیں۔۔۔
فرحت عباس شاہ
(کتاب – ہم اکیلے ہیں بہت)
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *