سورج کی طرح تم بھی

سورج کی طرح تم بھی
سورج کی طرح
تم بھی غصے میں آجاؤ
اپنا کیا ہے
سارا دن دھوپ سہیں گے
اور شام تک کملا جائیں گے
فرحت عباس شاہ
(کتاب – جم گیا صبر مری آنکھوں میں)
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *