ظاہر باطن

ظاہر باطن
چہرے مُہرے سے لگتا تھا اچھا ہے
اتنی مدت بعد ملا تھا
خوش خالی کی خواہش بھی کیسی خواہش ہے
چہرے مُہرے سے لگتا تھا اچھا تھا، پر
دل کا حال خدا جانے
فرحت عباس شاہ
(کتاب – من پنچھی بے چین)
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *