کونسا زنداں ہے ویرانی کے پار

کونسا زنداں ہے ویرانی کے پار
کیوں نظر آتا ہے ہم کو
گھر برابر آسماں
نوچ کے لے جائے گا پر
جانے والے راستوں کا ایلچی
گھٹ کے رہ جائے گا آخر
سر برابر آسماں
فرحت عباس شاہ
(کتاب – دکھ بولتے ہیں)
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *