بے دلی سے ہنسنے کو خوش دلی نہ سمجھا جائے 

بے دلی سے ہنسنے کو خوش دلی نہ سمجھا جائے  غم سے جلتے چہرے کو روشنی نہ سمجھا جائے  گاہ گاہ وحشت میں گھر کی…

ادامه مطلب

میرے کام بہت آتا ہے اک انجانا غم​

میرے کام بہت آتا ہے اک انجانا غم​ روز خوشی میں ڈھل جاتا ہے اک انجانا غم​ دن بھر میں اور کار زمانہ لیکن شام…

ادامه مطلب