نزر نامہ مہ و شانِ شوخ پیکر کیجیے

نزر نامہ مہ و شانِ شوخ پیکر کیجیے
زندگی نعمت ہے اس کو صرف بہتر کیجیے
عشق ومستی کی سزا اگر عشق ومستی سے ملے
آپ پر لازم ہے پھر یہ جرم اکثر کیجیے
آپ کا دل آپ کی باتیں نگاہیں آپ کی
یہ چراغ ہیں آپ کے سب گھر منور کیجیے
سب بلا تفریق فکر و ذوق آتے ہیں یہاں
در حرم کا میکدے کے تو برابر کیجیے
شاہد رضوی
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *