کچھ اس کے لفظ ہمیں توڑ

کچھ اس کے لفظ ہمیں توڑ تاڑ دیتے ہیں
وہ سوچتا ہی نہیں ہے کلام کرتے ہوئے
ہمیں بتاؤ کہ دقت بھی پیش آئی کبھی؟
ہماری بانہوں میں شب بھر قیام کرتے ہوئے
زین شکیل
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *