آداب جنوں

آداب جنوں
ہوں حرف حرف پہ پردے
تو گفتگو کیسی
ہر ایک خطے کا اپنا الگ ہے جاہ و جمال
ہے رسم دشت نوردی
تو کو بہ کو کیسی
سلوک قرب ہر اک طرز آرزو چاہے
جلا ہوا ہی نہ ہو دل
تو جستجو کیسی
فرحت عباس شاہ
(کتاب – خیال سور ہے ہو تم)
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *