امریکی صدر کی بیٹی

امریکی صدر کی بیٹی
سنا ہے
امریکی صدر کی بیٹی
اسامہ سے نفرت کرتی ہے
سنا ہے
وہ بہت ساری شراب پی کر
اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ
واشنگٹن کی سڑکوں پر ناچتی ہے
اور اسامہ کو گالیاں دیتی ہے
فرحت عباس شاہ
(کتاب – ہم اکیلے ہیں بہت)
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *