بے مائیگی

بے مائیگی
میرے اللہ
میں نے جب بھی
تیرے بارے لکھنا چاہا
میں نے دیکھا
میرے ہاتھوں میں لرزش ہے
آنکھوں میں گھنگھور گھٹا
فرحت عباس شاہ
(کتاب – شام کے بعد – اول)
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *