حرف تسلی

حرف تسلی
جن کاموں میں
جیون کا کچھ حصہ ضائع کیا
شاید وہ بھی ضروری تھے
اس کے علاوہ اور کہا بھی کیا جا سکتا ہے
فرحت عباس شاہ
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *