صبر

صبر
کبھی کبھی
بہت سارے آنسو مل کے
میری آنکھوں کی بند کگڑکیوں پر
زور زور سے مکے مارتے ہیں
اور میرا گلا دبوچ لیتے ہیں
مجھے چیخنے بھی نہیں دیتے
فرحت عباس شاہ
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *