صدمہ

صدمہ
دَر کھولا تو
دُور دُور تک ویرانی تھی
جانے کس نے دستک دی تھی دروازے پر؟
فرحت عباس شاہ
(کتاب – من پنچھی بے چین)
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *