کون ہے؟

کون ہے؟
کون ہے۔۔۔؟
کون ہے جس نے پکارا ہے ہمیں
ہم تو
دنیا میں اکیلے ہیں بہت
فرحت عباس شاہ
(کتاب – ہم اکیلے ہیں بہت)
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *