من تو شدم

من تو شدم
دکھ کی لے پر
دھیرے دھیرے رقص کریں
آنکھیں برسیں
تصویروں کو عکس کریں
یا اس میں مٹ جائیں
اس جیسا بن کر
یا اس کو بھی اپنے جیسا شخص کریں
فرحت عباس شاہ
(کتاب – خیال سور ہے ہو تم)
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *