آگ کا کیا ہے پل دو پل میں لگتی ہے

آگ کا کیا ہے پل دو پل میں لگتی ہے بجھتے بجھتے ایک زمانا لگتا ہے کیف بھوپالی

ادامه مطلب

زندگی شاید اسی کا نام ہے

زندگی شاید اسی کا نام ہے دوریاں مجبوریاں تنہائیاں کیف بھوپالی

ادامه مطلب

کیف پیدا کر سمندر کی طرح

کیف پیدا کر سمندر کی طرح وسعتیں خاموشیاں گہرائیاں کیف بھوپالی

ادامه مطلب

کچھ محبت کو نہ تھا چین سے رکھنا منظور

کچھ محبت کو نہ تھا چین سے رکھنا منظور اور کچھ ان کی عنایات نے جینے نہ دیا کیف بھوپالی

ادامه مطلب

برا نہ مان اگر یار کچھ برا کہہ دے

برا نہ مان اگر یار کچھ برا کہہ دے دلوں کے کھیل میں خود داریاں نہیں چلتیں کیف بھوپالی

ادامه مطلب