داغ دہلوی
ادھر دیکھ لینا ادھر دیکھ لینا
ادھر دیکھ لینا ادھر دیکھ لینا کن انکھیوں سے اس کو مگر دیکھ لینا فقط نبض سے حال ظاہر نہ ہوگا مرا دل بھی اے…
یہ قول کسی کا ہے کہ میں کچھ نہیں کہتا
یہ قول کسی کا ہے کہ میں کچھ نہیں کہتا وہ کچھ نہیں کہتا ہے کہ میں کچھ نہیں کہتا سُن سُن کے تیرے عشق…
ملے تھے لب ہی اس لب سے کہ مارا تیغ ابرو نے
ملے تھے لب ہی اس لب سے کہ مارا تیغ ابرو نے یہ ناکامی کہ مجھ کو موت آئی آب حیواں پر داغ دہلوی
گیا رقیب کے گھر بارہا شب وعدہ
گیا رقیب کے گھر بارہا شب وعدہ بہت ذلیل مجھے تیری جستجو نے کیا داغ دہلوی
کبھی فلک کو پڑا دل جلوں سے کام نہیں
کبھی فلک کو پڑا دل جلوں سے کام نہیں اگر نہ آگ لگا دوں تو داغ نام نہیں داغ دہلوی
عذر ان کی زبان سے نکلا
عذر ان کی زبان سے نکلا تیر گویا کمان سے نکلا وہ چھلاوا اس آن سے نکلا الاماں ہر زبان سے نکلا خار حسرت بیان…
دیکھیں تو پہلے کون مٹے اس کی راہ میں
دیکھیں تو پہلے کون مٹے اس کی راہ میں بیٹھے ہیں شرط باندھ کے ہرنقش پا سے ہم داغ دہلوی
دل چرا کر نظر چرائی ہے
دل چرا کر نظر چرائی ہے لٹ گئے لٹ گئے دہائی ہے ایک دن مل کے پھر نہیں ملتے کس قیامت کی یہ جدائی ہے…
جہاں تیرے جلوہ سے معمور نکلا
جہاں تیرے جلوہ سے معمور نکلا پڑی آنکھ جس کوہ پر طور نکلا یہ سمجھے تھے ہم ایک چرکہ ہے دل پر دبا کر جو…
بیٹھیں گے نہ خاموش ہم اے چرخ ستمگار
بیٹھیں گے نہ خاموش ہم اے چرخ ستمگار تھک جائیں گے نالوں سے تو فریاد کریں گے داغ دہلوی
آرزو ہے وفا کرے کوئی
آرزو ہے وفا کرے کوئی جی نہ چاہے تو کیا کرے کوئی گر مرض ہو دوا کرے کوئی مرنے والے کا کیا کرے کوئی کوستے…
وہ زمانہ نظر نہیں آتا
وہ زمانہ نظر نہیں آتا کچھ ٹھکانا نظر نہیں آتا جان جاتی دکھائی دیتی ہے ان کا آنا نظر نہیں آتا عشق در پردہ پھونکتا…
ملاتے ہو اسی کو خاک میں جو دل سے ملتا ہے
ملاتے ہو اسی کو خاک میں جو دل سے ملتا ہے مری جاں چاہنے والا بڑی مشکل سے ملتا ہے داغ دہلوی
گر ہو سلوک کرنا انسان کر کے بھولے
گر ہو سلوک کرنا انسان کر کے بھولے احسان کا مزا ہے احسان کر کے بھولے نشتر سے کم نہیں ہے کچھ چھیڑ آرزو کی…
فلک دیتا ہے جن کو عیش ان کو غم بھی ہوتے ہیں
فلک دیتا ہے جن کو عیش ان کو غم بھی ہوتے ہیں جہاں بجتے ہیں نقارے وہاں ماتم بھی ہوتا ہے داغ دہلوی
عجب اپنا حال ہوتا جو وصال یار ہوتا
عجب اپنا حال ہوتا جو وصال یار ہوتا کبھی جان صدقے ہوتی کبھی دل نثار ہوتا کوئی فتنہ تا قیامت نہ پھر آشکار ہوتا ترے…
ڈرتا ہوں دیکھ کر دل بے آرزو کو میں
ڈرتا ہوں دیکھ کر دل بے آرزو کو میں سنسان گھر یہ کیوں نہ ہو مہمان تو گیا داغ دہلوی
داغ تھا درد تھا غم تھا کہ الم تھا کچھ تھا
داغ تھا درد تھا غم تھا کہ الم تھا کچھ تھا لے لیا عشق میں جو ہم کو میسر آیا داغ دہلوی
تو جو اللہ کا محبوب ہوا خوب ہوا
تو جو اللہ کا محبوب ہوا خوب ہوا یا نبی خوب ہوا خوب ہوا خوب ہوا شب معراج یہ کہتے تھے فرشتے باہم سخن طالب…
بنتی ہے بری کبھی جو دل پر
بنتی ہے بری کبھی جو دل پر کہتا ہوں برا ہو عاشقی کا ماتم سے مرے وہ دل میں خوش ہیں منہ پر نہیں نام…
اے آہ دل میں رہ کہ پردہ رہے ترا
اے آہ دل میں رہ کہ پردہ رہے ترا جاتی ہے دوڑ دوڑ کے تو بے اثر کہاں داغ دہلوی
یا رب ہے بخش دینا بندے کو کام تیرا
یا رب ہے بخش دینا بندے کو کام تیرا محروم رہ نہ جائے کل یہ غلام تیرا جب تک ہے دل بغل میں ہر دم…
معشوق کا تو جرم ہو عاشق خراب ہو
معشوق کا تو جرم ہو عاشق خراب ہو کوئی کرے گناہ کسی پر عذاب ہو داغ دہلوی
کیا کہا پھر تو کہو ہم نہیں سنتے تیری
کیا کہا پھر تو کہو ہم نہیں سنتے تیری نہیں سنتے تو ہم ایسوں کو سناتے بھی نہیں داغ دہلوی
فلک دیتا ہے جن کو عیش ان کو غم بھی ہوتے ہیں
فلک دیتا ہے جن کو عیش ان کو غم بھی ہوتے ہیں جہاں بجتے ہیں نقارے وہیں ماتم بھی ہوتے ہیں گلے شکوے کہاں تک…
عذر آنے میں بھی ہے اور بلاتے بھی نہیں
عذر آنے میں بھی ہے اور بلاتے بھی نہیں باعث ترک ملاقات بتاتے بھی نہیں منتظر ہیں دم رخصت کہ یہ مر جائے تو جائیں…
دیکھو جو مسکراکے تم آغوش نقش پا
دیکھو جو مسکراکے تم آغوش نقش پا گستاخیوں کرے لب خاموش نقش پا پائی مرے سراغ سے دشمن نے راہ دوست اے بیخودی مجھے نہ…
خاطر سے یا لحاظ سے میں مان تو گیا
خاطر سے یا لحاظ سے میں مان تو گیا جھوٹی قسم سے آپ کا ایمان تو گیا دل لے کے مفت کہتے ہیں کچھ کام…
تو ہے مشہور دل آزار یہ کیا
تو ہے مشہور دل آزار یہ کیا تجھ پر آتا ہے مجھے پیار یہ کیا جانتا ہوں کہ میری جان ہے تو اور میں جان…
بت کو بت اور خدا کو جو خدا کہتے ہیں
بت کو بت اور خدا کو جو خدا کہتے ہیں ہم بھی دیکھیں تو اسے دیکھ کے کیا کہتے ہیں ہم تصور میں بھی جو…
وہ زمانہ نظر نہیں آتا – داغ دہلوی
وہ زمانہ نظر نہیں آتا کچھ ٹھکانہ نظر نہیں آتا دل نے اس بزم میں بٹھا تو دیا اٹھ کے جانا نظر نہیں آتا رہئے…
مرتبہ دیکھنے والے کا ترے ایسا ہے
مرتبہ دیکھنے والے کا ترے ایسا ہے کہ بٹھاتے ہیں جسے اہل نظر آنکھوں پر داغ دہلوی
کیا کیا ملائے خاک میں انسان چاند سے
کیا کیا ملائے خاک میں انسان چاند سے سچ پوچھیے اگر تو ز میں آسماں ہے اب داغ دہلوی
کعبہ کی ہے ہوس کبھی کوئے بتاں کی ہے
کعبہ کی ہے ہوس کبھی کوئے بتاں کی ہے مجھ کو خبر نہیں مری مٹی کہاں کی ہے سن کے مرا فسانہ انہیں لطف آ…
صاف کب امتحان لیتے ہیں
صاف کب امتحان لیتے ہیں وہ تو دم دے کے جان لیتے ہیں یوں ہے منظور خانہ ویرانی مول میرا مکان لیتے ہیں تم تغافل…
رنج کی جب گفتگو ہونے لگی
رنج کی جب گفتگو ہونے لگی آپ سے تم تم سے تو ہونے لگی چاہیئے پیغام بر دونوں طرف لطف کیا جب دو بہ دو…
خواب میں بھی نہ کسی شب وہ ستم گر آیا
خواب میں بھی نہ کسی شب وہ ستم گر آیا وعدہ ایسا کوئی جانے کہ مقرر آیا مجھ سے مے کش کو کہاں صبر، کہاں…
تو نے کی غیر سے کل میری بُرائی کیوں کر
تو نے کی غیر سے کل میری بُرائی کیوں کر گر نہ تھی دل میں تو لب پر تیرے آئی کیوں کر نہ کہوں گا…
بعد مدت کے یہ اے داغ سمجھ میں آیا
بعد مدت کے یہ اے داغ سمجھ میں آیا وہی دانا ہے کہا جس نے نہ مانا دل کا داغ دہلوی
اچھی صورت پہ غضب ٹوٹ کے آنا دل کا – داغ دہلوی
اچھی صورت پہ غضب ٹوٹ کے آنا دل کا یاد آتا ہے ہمیں ہائے زمانہ دل کا تم بھی چوم لو، بے ساختہ پیار آ…
وفا کریں گے نباہیں گے بات مانیں گے
وفا کریں گے نباہیں گے بات مانیں گے تمہیں بھی یاد ہے کچھ یہ کلام کس کا تھا داغ دہلوی
محبت میں کرے کیا کچھ کسی سے ہو نہیں سکتا
محبت میں کرے کیا کچھ کسی سے ہو نہیں سکتا مرا مرنا بھی تو میری خوشی سے ہو نہیں سکتا کیا ہے وعدہ فردا انہوں…
کیوں چراتے ہو دیکھ کر آنکھیں
کیوں چراتے ہو دیکھ کر آنکھیں کر چکیں میرے دل میں گھر آنکھیں چشمِ نرگس کو دیکھ لیں پھر ہم تم دکھا دو جو اک…
فسانۂ شب غم ان کو اک کہانی تھی
فسانۂ شب غم ان کو اک کہانی تھی کچھ اعتبار کیا کچھ نہ اعتبار کیا داغ دہلوی
سبق ایسا پڑھا دیا تو نے
سبق ایسا پڑھا دیا تو نے دل سے سب کچھ بھلا دیا تو نے ہم نکمے ہوئے زمانے کے کام ایسا سکھا دیا تو نے…
دنیا میں آدمی کو مصیبت کہاں نہیں
دنیا میں آدمی کو مصیبت کہاں نہیں وہ کون سی زمیں ہے جہاں آسماں نہیں کس طرح جان دینے کے اقرار سے پھروں میری زبان…
خاطر سے یا لحاظ سے میں مان تو گیا (2)
خاطر سے یا لحاظ سے میں مان تو گیا جھوٹی قسم سے آپ کا ایمان تو گیا داغ دہلوی