یہ اب پتا چلا ہے کہ ہر

یہ اب پتا چلا ہے کہ ہر رنگ تم سے تھا
دنیا بہت فضول ہے، تم کیوں چلے گئے؟
دیکھو تمہاری بات کو ٹالوں گا اب نہیں
اب مجھ کو سب قبول ہے، تم کیوں چلے گئے؟
زین شکیل
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *