اقوام مشرق

اقوام مشرق
نظر آتے نہیں بے پردہ حقائق ان کو
آنکھ جن کی ہوئی محکومی و تقلید سے کور
زندہ کر سکتی ہے ایران و عرب کو کیونکر
یہ فرنگی مدنےت کہ جو ہے خود لب گور!
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *